اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جنوبی افریقا کی مسلح فوج کے سربراہ جنرل رڈزینی مفوانایا ملاقات کررہے ہیں