سب سے بڑا منہ رکھنے والی دنیا کی واحد خاتون

524

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں مقیم ٹِک ٹِک اسٹار کو غیر معمولی طور پر بڑا منہ ہونے پر گینز ورلڈ ریکارڈ سے نواز دیا گیا۔

31 سالہ سمانتھا رامسڈیل اس وقت ٹک ٹاک پر متعدد بار وائرل ہوئیں جب انہوں نے اپنے منہ کا سائز دکھایا جس کی وجہ سے وہ دنیا کی سب سے بڑی منہ کی خاتون میں شمار ہوچکی ہیں اور اس لئےکے گینز ریکارڈ حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہوگئیں۔

گینز کے ایک جج نے رامسڈیل کے منہ کا حجم 2.56 انچ تھا۔

رامسٹیل نے گینیز کو بتایا ، “31 سال ہونے اور کسی ایسی چیز کا ریکارڈ حاصل کرنے کے قابل ہونے جو کہ انتہائی غیر معمولی ہے، کا احساس ناقابلِ بیان ہے۔

واضح رہے کہ رامسٹیل کے 1.7 ملین فالوورز ہیں۔