انڈر 23آرگنائزرز کا اجلاس

154

ایبٹ آباد (جسارت نیوز) انڈر 23آرگنائزرز کا ایک اجلاس زیر صدارت عادل خان جدون ممبر کمپیٹیشن کمیٹی کے پی کے کے ڈائریکٹر سپورٹس ایوب میڈیکل بلال خان کے دفتر میں منعقد ہواجس میں توقیر خان سیف جدون عبدالحمید دلاذاک شوکت حسین اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں آئندہ کے لائے عمل کے لئے غورو غوض کیا گیا اجلاس میں کہا گیا کہ پی ایف ایف کے سربراہ کی پی کے سے چھ کھلاڑیوں کو صوبہ بھر سے پاکستان ٹیم کوچنگ کیمپ کے لئے منتخب کرنے کا ٹاسکس عادل خان ممبر کمٹیشن کمیٹی اور انڈر 23 کی آرگنائزنگ ٹیم کو دیا گیا ۔