بلیک بیلٹ ڈان حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ڈی جی اسپورٹس سے ملاقات

217

پشاور( جسارت نیوز ) خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں نے گزشتہ دنوں لاہور میں ہونے والے نیشنل بلیک بیلٹ مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک نے کامیاب ماسٹر ڈگری ہولڈرز میں اسناد تقسیم کیں اور خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے کارکردگی کو سراہا۔