قاسم آباد میں چوری کی وارداتوںمیں اضافہ

113

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شہر میں چوریوں کی وارداتیں کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگیں، قاسم آباد میںچوروںنے دن دھاڑے بھٹائی ہوٹل کے سامنے کھڑی موٹرسائیکل چوری کرلی۔