اسلام آباد: بارش کے بعد شہری فیصل مسجد کے مقام پر موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں‘ کشمیر ہائی وے پر حادثے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا‘ موٹر سائیکل سوار بارش تھمنے کے منتظر ہیں