ہانگ کانگ : متنازع سیکورٹی قانون کے تحت پہلی بار فردِ جرم عائد

301

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں متنازع سیکورٹی قانون کے تحت ایک شخص کو بغاوت کو ہوا دینے اور دہشت گردی کا مجرم قرار دے دیا گیا ۔ ٹونگ ینگ نامی شخص پر الزام تھا کہ اس نے اپنے موٹر سائیکل کے ذریعے پولیس اہل کاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔