بنگلادیش: تودہ گرنے سے  6 روہنگیا مہاجرین جاں بحق

172

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں مسلسل بارش کے باعث روہنگیا کیمپ پر تودہ گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 پناہ گزین جاں بحق ہوگئے۔ مون سون بارش کے باعث مختلف مسائل میں گھرے روہنگیا مسلمان مزید پریشانیوں کا شکار ہوگئے ہیں۔ امدادی کارروائیوں کے دوران لاشیں نکال لی گئیں۔