حیدرآباد : کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کراتے ہوئے بازار مقررہ وقت پر بند کرادیا گیا، زیر نظر تصویر میں دکانیں بند ہیں