پاکستان بار کونسل نے 28جولائی کو ملک بھر میں وکلاءکی ہڑتال کی کال دے دی

210

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کے معاملے پرپاکستان بار کونسل نے 28جولائی کو ملک بھر میں وکلاءکی ہڑتال کی کال دے دی۔