حیدر آباد،جماعت اسلامی کے ضلعی امیر عقیل احمد خان،حافظ طاہر مجید و دیگر ٹرانسفار حادثے کے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ میں شریک اور متاثرین سے اظہار افسوس کررہے ہیں