اسلام آباد: جماعت اسلامی کے رہنما میاں محمد اسلم، نصر اللہ رندھاوا، کاشف چودھری اور ملک عبدالعزیز عید کے موقع پر قربانی کے کیمپوں کا دورہ کررہے ہیں