کوئٹہ میں شہری عیدالاضحی کی نماز ادا کرررہے ہیں ، عید کی نماز کے بچے اور شہری رینجرز اہلکار سے عید مل رہے ہیں ، بڑے اور بچے عید پر تفریح گاہ میں موجود ہیں جبکہ بچے جھولا جھول رہے ہیں ،اسلام آباد شہری عیدالاضحی کی خاص ڈش تکہ بوٹی بنانے میں مصروف ہیں