اندرون ملک میں عید الاضحی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی زیر نظر تصویر میں بچے عید کی مناسبت سے کھیل کود میں مصروف ہیں ، چارسدہ میں شہری کشتی میں گھوم رہے ہیں ، بچے عید کی خوشی میں اونٹ پر سواری کررہے ہیں ، شہری عیدالاضحی کے مناسبت سے خطبہ سننے میں مصروف ہیں