نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی اور شاہد ہاشمی ضلع شرقی کے چرم قربانی کے مرکزی کیمپ کے دورے پر کارکنان وذمے داران کے ساتھ جبکہ کیمپ کے انچارج رضوان جعفرانی ڈاکٹر معراج الہدی کو مہم سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔