ٹوکیو: اولمپکس گیمز 2020کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاکستانی دستہ سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزر رہا ہے ، گیمز کے افتتاح کے موقع پر آتش بازی کا دلکش مظاہرہ ، ایتھلیٹس حلف اٹھاتے ہوئے ، بائیں جانب میزبان ملک کے شہنشاہ Naruhito خطاب کے لیے اسٹیج پر آرہے ہیں