لا الہ الا اللہ…………اقبال

254

خودی کا سرِّ نہاں ، لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ ، فساں لا الہ الا اللہ

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ