حیدرآباد ، ٹنڈوجام ،ٹنڈوالٰہیار ،کندھکوٹ، کھڈرو، جھڈو ،شہداد پور ،سکھر ، بدین ،میرپورخاص، کھپرو سمیت دیگر شہروں کے افراد اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے ٹرین کے ذریعے روانہ ہورہے ہیں ،دکاندار جانوروں کوذبح کرنے کے لیے چھریوں پر دھار لگارہا ہے ،سوزوکی والا منڈی سے خریدے گئے جانور کو ان کی منزل تک پہنچارہاہے

126