ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی آج عید الاضحی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، شہر بھر میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوںگے،شہر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگ سنت ابراہمی پر عمل کرنے کے لیے جانوروں کی خریداری میں مصروف عمل ہیں