ملک بھر میں سنت ابراہیمی پر عمل کرنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جانوروں کی خرید وفروخت میں مصروف عمل ہیں ،دکاندارجانوروں کو ذبح کرنے کے لیے چھریاں فروخت کررہاہے اور دوسرا دکاندارچھریوں پر دھار لگارہا ہے ،جانور چارہ کھانے میں مصروف ہیں