لاہور میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ برقرار

239

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 99 ملی میٹر ریکارڈ، جیل روڈ 40.6، ایئرپورٹ 44، گلبرگ میں 46.5 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

لکشمی چوک 86، اپر مال 53، مغلپورہ 53 اور تاج پورہ میں 59، نشتر ٹاؤن 97، چوک ناخدا 60، پانی والا تالاب میں 97، گلشن راوی 68 اور اقبال ٹاؤن میں 58 ملی میٹر بارش ہوئی۔