سارہ سعید خرم ، دی گلوبل 2021 وی ایمپاور یواین ایس ڈی چیلنج ” کے حوالے سے منتخب

38

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گزشتہ دنوں اے ایس یو میں وائٹل وائسز گلوبل پارٹنر شپ اور جولی این رنگلے گلوبل فیچرز لیبارٹری کے اشتراک و رہنمائی میںایک عالمی سطح کے کاروباری چیلنج “دی وی ایمپاور یواین ایس ڈی چیلنجـ”نے پانچ سوشل کاروباری افراد کو منتخب کیا جن میں صحت کہانی کی CEO اور شریک بانی رکن ڈاکٹر سارہ سعید خرم بھی شامل تھیں۔منتخب کردہ ہر ایک کاروباری فرد کا انتخاب اس بنیاد پر کیا گیا کہ وہ اقوام متحدہ کے مستحکم اور ترقیاتی اہداف کے فروغ اور انہیں آگے بڑھانے کے لیے ایک ادارے کی قیاد ت کا عزم کرے ۔