بینک الفلاح اور ACE منی ٹرانسفر کی گولڈ ڈسٹری بیوشن تقریب

230

لاہور (کامرس ڈیسک) سرحد پار سے ترسیلات زر کی سہولیات فراہم کرنے والے معروف اداے،ACE منی ٹرانسفراور بینک الفلاح نے یوکے، یورپ، آسٹریلیا اور پاکستان میں موجود اپنے کسٹمرز کے لیے مشترکہ انعامی مہم 2021 کی قرعہ اندازی میں جیتنے والے خوش نصیبوں میں سونا(گولڈ) تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔