حیدر آباد میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات کار

109

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات درج ذیل ہیں مرکز سعد بن معاذ گاڑی کھاتہ میں نماز عید 615گول بلڈینگ کے سامنیگرلز کالج کے گرائونڈ میں 615مرکز عبدالرحمن بن عوف اٹو بھان روڈ 615مرکز سعد بن ابی وقاص سحرش نگر قاسم آباد 615 ھوسڑی مسجد بھار کالونی 615جونیجو کالونی مسجد لطیف اباد 615اللہ دی مسجد فرید پلازہ لیاقت کالونی 6:05فتح رحمانی مسجد ٹنڈو ولی محمد 6:10حنفی مسجد فائر بریگیڈ ٹاور مارکیٹ 6:10مدرسہ رحمانیہ عامل کالونی ہیرآباد 6:15نور السلام مسجد پریٹ آباد 6:15مدرسہ معروف القرآن گھمن آباد 6:15مدرسہ قوت السلام غریب آباد 6:30فضل مسجد میرفضل ٹاؤن 9 نمبر لطیف آباد 6:30فاروقیہ مسجد 7 نمبر لطیف آباد 6:45محمدی مسجد پریٹ آباد اسپتال احسن آباد 7:00فاروق اعظم مسجد گلشن الہی فیز 1نورانی بستی 7:00نورانی مسجد پلاٹ نمبر 36 لیاقت کالونی 7:00محمدی مسجد پلاٹ نمبر 35 لیاقت کالونی 7:00ابراھیم خلیل اللہ مسجد ہیرآباد7:00عائشہ صدیقہ مسجد مصطفی کالونی نورانی بستی 7:00امیر حمزہ مسجد پریٹ آباد 7:00سبز آرائیں مسجد پھلیلی 7:00اقصی مسجد ہیرآباد 7:00جامع حداد مسجد آفندی ٹاؤن 7:بجے علی المرتضیٰ مسجد قائد آباد بازار لیاقت کالونی 7:15مدنی مسجد جیل روڈ ہیرآباد 7:30آزاد میدان مسجد ہیرآباد 7:30نور مسجد تبلیغی مرکز وحدت کالونی 7:30پنھور مسجد ٹنڈو ولی محمد 7:30سلاوٹ جامع مسجد سلاوٹ پاڑہ مارکیٹ تھانہ 7:30مدرسہ مفتاح العلوم اناج منڈی 7:30مسجد نور گھمن آباد 7:30حاجی شاہ مسجد کھائی روڈ 7:45مدرسہ کریمیہ نورانی بستی بجے ،عائشہ مسجد یونٹ نمبر6 صبح چھ بجے فوارہ چوک لبرٹی مارکیٹ پرعیدالفطر کی نمازٹھیک 7:30بجے ،مدینہ چاند مسجد لیاقت کالونی6:05بجے، مسجد اسٹیشن روڈ میں 6:05بجے،قاری قطب مدینہ 6:15بجے ، مسجد رحمن ٹاؤن 6:30بجے ،،لیاقت کالونی گراونڈ6:45بجے، ادارہ نور القرآن رحمن ٹاؤن 6:45بجے، ،اکبری تکونیہ مسجد میں6:45بجے ، سنہری مسجد لطیف آباد7:00بجے ،،اکبری جامع مسجد لطیف آبادمیں7:00بجے،،باغ مدینہ لیاقت کالونی6:45بجے، ،فردوس مسجد لیاقت کالونی 7:00بجے ، مسجد لیاقت کالونی 7:00بجے گلستان مدینہ 7:00بجے ، جامع مسجد،7:30 روشن جامع مسجد اردو بازار7:00بجے ، بغدادی مسجد چوڑی گلی 7:00بجے،جامع مسجد ملت اسلامیہ اسلام آباد چوک7:15بجے،،جامع رضا مسجد پریٹ آباد7:15بجے، پھلیلی تھانہ والی مسجد میں7:15بجے ،مینارہ مسجد ساٹھی پاڑہ 7:30بجے، جامع مسجد بلال گوشالہ میں7:30بجے ،مسجد الفضل ٹاؤن پھلیلی 7:30بجے، مدینہ مسجد رشی گھاٹ میں 7:30بجے، ،صدیق اکبر خداحافظ بورڈلطیف آباد7:30بجے، مرکزی پیغام حسین 7:30بجے ، ،محمدی مسجد لیطف آباد پونے دس،6:45 ,7:30بجے،مسجد رحمن ٹاؤن میں7:30بجے ، مسجد نورانی بستی 7:30بجے،جامع مسجد باغ جنت پنجابیہ،7:30بجے، بلال عید گاہ 7:40بجے، شاہی مسجد شاہی بازار 7:45بجے ،جامع مسجد محمدی دارالسلام پریٹ آباد میں7:45بجے ، جامع مسجد گلشن حامد علی میں7:45بجے ، جامع مسجد مفتی محمودباغ بھٹی گوٹھ میں 8:00بجے ، عثمانیہ مسجد گئو شالہ 8:00بجے ، جامع مسجد بلال مزار مقدس حضرت شاہ مفتی محمد محمود الوری 8:00بجے ، مسجد عیدگاہ میں8:00بجے،،نور مسجد رشم گلی8:00بجے،ع عیدہ گاہ رانی باغ میں8:30بجے ، عید گاہ رانی باغ میں 8:30بجے ، جامع مسجد سید نا عبدالقادر نقشبندی المعروف بابا تولڑے والے میں8:30بجے، عید الاضحیٰ کی نماز اداکی جائے گی جبکہ فقہ جعفریہ کے تحت مسجد حیدر کرار کربلا دادن شاہ دوسری جماعت میں پہلی نماز،مرکزی مسجد سادات کالونی یونٹ نمبر9لطیف آباد صبح ساڑھے سات بجے ،مرکزی امایہ ٹرسٹ لطیف آباد نمبر9امامیہ مسجد ٹنڈو میر غلام حسین صبح آٹھ بجے ،مسجد حیدر کرار کربلا دادن شاہ دوسری جماعت صبح آٹھ بجے ، مسجد زین العابدین لطیف آباد نمبر9، علی مسجد، بھٹائی نگر، جمال شاہ کا پڑ، درسگاہ قائم اعلی محمد وحدکت کالونی ،محسل حسینی اسٹیشن روڈ، مسجد ابوالفضل قدم گاہ مولا علیؓ میں صبح نو بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔