پیپلز پارٹی پی ایس 66 کے رہنمائوں کی ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت

127

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی پی ایس 66 کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر رہنما حیدرآباد عبدالمنان صدیقی، دانیال ابڑو، شہاب الدین قریشی، محبوب علی، عاصم، عارف، محسن، فرحان ودیگر نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے کزن سابق وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ سینئر سیاستدان ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ہمدردی ظاہر کرتے ہوئے تعزیت کی۔