اسلام آباد: شہری عید منانے کیلیے بسوں کے ذریعے اپنے آبائی علاقے روانہ ہورہے ہیں