جنرل ضیا کی ایما پر شاہنواز بھٹو کو شہید کیا گیا‘بلاول زرداری

180

اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ آمریت کے خلاف جدوجہد کرنے پر جنرل ضیا کی ایما پر شہید شاہنواز بھٹو کو شہید کیا گیا‘جمہوریت کے لیے شہید شاہنواز بھٹو کی جدوجہد اور قربانی کا تذکرہ کیے بغیر پاکستان کی سیاسی تاریخ نامکمل رہے گی۔ ان خیالات کااظہار بلاول زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کے یومِ شہادت پر اپنے جای پیغام میں کیا۔