پریم یونین ملتان ڈویژن کے صدر رانا محمد شریف کی قیادت میں مہنگائی، بیروزگاری اور برطرفیوں کے خلاف ریلوے کے مزدور مظاہرہ کررہے ہیں