سراج شیخ انتقال کرگئے

112

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریٹائرڈ سینیٹر انفارمیشن افسر سراج شیخ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ الماس مسجد بلاک 8 عزیز آباد میں اداکی جائے گی اور تدفین بعد نماز مغرب عزیز آباد قبرستان میں ہوگی ۔