امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی چاندنی چوک ناظم آباد میں بورنگ کا افتتاح کریں گے

130

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امیر سید وجیہ حسن آج بعد نماز عشاء رحمانی گراؤنڈ چاندنی چوک ناظم آباد میں بورنگ کا افتتاح کریں گے۔علاقے میں جاری پانی کی شدید قلت کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت جماعت اسلامی پاپوش نگر نے عوام الناس کو درپیش پانی کے مستقل مسائل پر قدم اٹھاتے ہوئے بورنگ کا بندوبست کیاہے۔