قربانی کی کھالیں الخدمت  کو دیں، محمد یوسف

241

کراچی (پ ر) امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پرقربانی کی کھالیں الخدمت کودیں،کارکنان گھر گھر رابطہ کریں ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے علاقہ ناظمین کے اجتماع ناظمین کے شرکاء سے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ الخدمت کے تحت جاری رفاہی اور فلاحی سرگرمیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے،رابطہ کے لیے نارتھ کراچی محمد عظیم انورفون نمبر 0341-1284040، نیوکراچی عمران بیگ 03312-758604 ،سرجانی ٹائون امید علی قاضی 0312-2924993 ، تیسرٹائون معصوم0313-2140800،گلشن معمار سیدمطاہرعلی0334-3947518،احسن آباد امین اشعر 0333-2122756،گجرو محمدارشد0300-2898538،گڈاپ کفایت اللہ جتوئی0324-2401272،چرم قربانی کامرکزی کیمپ جامع مسجد الہدیٰ پاورہائوس چورنگی سیکٹر11-Aنارتھ کراچی میںلگے گا۔جس کے نگراں مہم چرم قربانی فیصل جمیل 0334-3047116 اورمعاونین عبدالقدر0333-2076068 ہوں گے۔