ایبٹ آباد : قومی انڈر 23 فٹبال چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی علی خان جدون، وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کے ساتھ جسارت کے سینئر رپورٹر سید وزیر علی قادری کا گروپ فوٹو