فیصل آباد: جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ ضلعی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، جنرل سیکرٹری لیاقت علی گل، نائب امیر انجینئر عظیم رندھاوا اور دیگر بھی موجود ہیں