لاڑکانہ، اسپتال ملازم عمران کناسرو کی موٹر سائیکل چور لے اڑے

240

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) تھانہ سول لائن کی حد چانڈکا اسپتال شعبہ حادثات کی پارکنگ سے صبح کے وقت چور اسپتال ملازم عمران کناسرو کی موٹرسائیکل کے تالے توڑ کر موٹرسائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے اطلاع پر حد کے تھانہ کی پولیس نے پہنچ کر تفصیلات معلوم کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی۔