کراچی : دورہ ویسٹ انڈیز کے سلسلے میں کیمپ کے آخری روز شاہنواز دھانی پریکٹس کرتے ہوئے،دوسری تصویر میں سرفراز احمد اعظم خان کو ڈیبیو کیپ دیتے ہوئے