سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر ایم کیو ایس سی کا اظہار افسوس

135

کراچی(پ ر) محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ نے سابق صدر مملکت پاکستان ممنون حسین کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم سابق صدر پاکستان کے لئے مغفرت اور عدنان ممنون، سلمان ممنون، ارسلان ممنون سمیت تمام اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔