مجد الف ثانی ویلفیئرٹرسٹ  20 مقامات پر اجتماعی قربانی کرے گا

323

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئر مین مجدد الف ثانی ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل ٹرسٹ مولانا ذاکر احمد نقشبندی کے مطابق ٹرسٹ کے زیر اہتمام اس سال اجتماعی قربانی ملک بھرمیں 20سے زائد علاقوںمیں کی جارہی ہے۔ قربانی کا گوشت غریب و مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا جبکہ پورے ملک میں مجدد الف ثانی ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سینکڑوں رضاکار عید کے دنوں میں گوشت تقسیم کریں گے۔