طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے جامعہ ستاریہ کی تقریب آج ہوگی

76

کراچی(پ ر)جامعہ ستاریہ الاسلامیہ جماعت غربااہل حدیث کے تحت گذشتہ عیدالاضحی پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے طلبہ ،کارکنوں، نونہالوںاور ناظمین کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب آج بعد نماز ظہر مرکز اہل حدیث برنس روڈ پرمنعقد ہوگی۔