بھارت افغانستان میں دہشت گردی کوفروغ دے رہاہے ،شہنشاہ نقوی

69

کراچی(پ ر) خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ بھارت اور افغانستان کی جانب سے وطن عزیز کے خلاف جارحیت اور سرحدی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں،خطے میں امن کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز نے بیش بہا قربانیاں دیں لیکن آج بھی افغانستان سے ہمارے جوانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ بھارت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کر کے دہشت گردی کے کلچر کو فروغ دے رہا ہے ۔