ایڈمنسٹریٹرکی کاوشیں قابل تحسین ہیں، کراچی آفیسرزویلفیئرایسوسی ایشن

136

کراچی(پ ر)کراچی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سینئر جوائنٹ سیکریٹری عمرانہ اشفاق اراکین مرکزی مجلس عاملہ افشاں درانی، مسرت سلطانہ، فیصل وحید نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یڈمنسٹریٹر کراچی کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ ڈی ایم سیز نے بھی بہتر ورک کیا۔ لئیق احمد کی کوششوں سے اضافی تنخواہیں مل رہی ہیں ۔