اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں تاجروں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا رہی ہے، تنظیم کے صدر کاشف چودھری بھی موجود ہیں