کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاراصبغت اللہ راشدی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد دعا کررہے ہیں