اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایکسپریس وے پر شام کے اوقات میں ٹریفک جام کے دوران گاڑیوں کی طویل قطاریں بنی ہوئی ہیں