لاہور،شاہدرہ کے علاقے پرچی اسٹاپ سے اغوا ہونے والے قسمت علی کے لواحقین عدم بازیابی پر احتجاج کررہے ہیں