یوکرین: بکریوں کی ’ملکہ حسن‘ کا انتخابی مقابلہ

288

دنیا بھر میں حسین اور پر کشش خواتین کے درمیان ملکہ حسن کے مقا بلے تو بہت منعقد کیے جا تے ہیں

لیکن یوکرین کے شہر ٹرنوپل میں بکریوں کی ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا ۔

اس حسن کے چناؤ کے منفرد مقا بلے میں کئی بکریوں نے شرکت کی اور کیٹ واک کرکے اپنے حسن کے جلو ے دکھا ئے

حسن کا دعویٰ کر نے والی ان بکریوں میں سے شرکاء اور ججز کے اتفاق کے بعد ایک نازک سی بکری کے سر پر ملکہ حسن کا تا ج پہناکر اسے اس ٹا ئیٹل کا حقدار ٹھہرایا گیا۔