تیز بارش اورطوفانی ہواؤں کے باعث شہرکے مختلف علاقوںمیں سائن بورڈاور درخت گرنے کے واقعات ،ہائی کورٹ اورسندھ اسمبلی کے باہردرخت گرے ہوئے ہیں،متعددگاڑیاں بھی دب کر تباہ ہوئیں