مویشی منڈی میں رین ایمرجنسی کے تحت کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے اہلکار مختلف بلاکس میں ڈنکی پمپس اورکدالوں کے ذریعے ڈرینج کرکے بارش کاپانی نکال رہے ہیں