جیکب آباد، موٹر سائیکل سوار روڈ پر کھڑے ڈوزر سے ٹکرا کر جاں بحق

68

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں موٹر سائیکل سوار روڈ پر کھڑے ڈوزر سے ٹکرا کر جاں بحق۔ جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میں واقعسی این جی پمپ کے قریب موٹر سائیکل سوارروڈ پر کھڑے ڈوزر سے ٹکر اگیا جس کے نتیجے میںفیملی لائن محلے کے رہائشی نوجوان ساجد ابڑو موقع پر جاں بحق ہو گیا ،روڈ زیر تعمیرہے اس لیے ڈوزر روڈ پر کھڑا تھا اندھیرے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔