Infinix نے 2021کا اپنے سب سے بہترین میڈ رینج Infinix NOTE 10 لانچ کردیا

28

لاہور(کامرس ڈیسک)Infinix نے ایک نیا پریمیم اسمارٹ فونNOTE10 لانچ کر دیا، یہ حیرت انگیز اسمارٹ فون محدود مدت کے لیے 25,999 روپے میں دستیاب ہوگا۔ 15 جولائی، 2021 سے Xpark پر شروع ہونے والے پر آرڈر پر 1000روپے کے مزید ڈسکائونٹ کے ساتھ یہ اسمارٹ فون 24,999 روپے میں حاصل کیا جاسکتا ہے ۔سی ای او، Infinix پاکستان – مسٹرJoe Hu نے کہا ”ہم جانتے ہیں کہ آج کے دور میں اسمارٹ فون کے شوقین افراد ایک ایسی ڈیوائس چاہتے ہیں جو شاندار تجربے کے لیے جدید ترین ٹکنالوجی کے ساتھ منفرد اسٹائل بھی فراہم کرے۔