امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،مولانا مفتی عبدالوحید، مفتی علی زمان، مولانا یامین منصوری، مولانا ضیا الرحمن فاروقی ،مولانا ملک آفتاب، مفتی معراج احمد صدیقی ادارہ نور حق میں جمعیت اتحاد العلما کراچی کے تحت دینی مدارس کے اساتذہ کرام اور علمائے عظام کے اعزاز میں استقبالیے سے خطاب کررہے ہیں